آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاکوئٹہ چھاؤنی کا الوداعی دورہ، کارڈیالوجی اسپتال کا افتتاح بھی کیا

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ چھاؤنی کا الوداعی دورہ کیا اور بلوچستان میں امن و استحکام کے لئے کوئٹہ کور کی کوششوں کی تعریف کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف … Continue reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاکوئٹہ چھاؤنی کا الوداعی دورہ، کارڈیالوجی اسپتال کا افتتاح بھی کیا